#5nدوسروں کومایوس کرنا بالکل ٹھیک ہے۔۔nnزمانہ قبل از تاریخ میں انسان ایک دوسرے کے بغیر ، بقا کی جنگ لمبے عرصے تک نہیں لڑسکتا تھا۔اسی لیے، جتھوں ،قبیلوں، برادریوں کی ضرورت پڑتی تھی، یہی جبلت نسل در نسل سینہ بسینہ ہماری(آج کے انسان کی) فطرت میں بھی گھلتا چلی گئی، اس چیز نے ہمارے سماج میں قدرتی / فطری انتخاب nیعنی nnatural selectionnکے ارتقا کوجنمدیا۔n جدید دور ،میں جیسے جیسے، ہم سماجی رابطوں کی بحالی ،اور چلتے پھرتے تعلقات بنانے کے قابل ہوتے چلے گئے
ویسے ویسے گروہ بندیوں/ جتھوں کی ضرورت نسبتا کمہوتی چلی گئ۔
پوسٹ – 2020-06-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد