پوسٹ – 2020-06-25

#6nnسست روی کے اشتعال سے چھٹکاراn‌۔nnحال (لمحہ موجود)، میں موجود (حاضر) رہنا
مستقبل‌کی سوچوں/خدشوں، اور ماضی‌کے پچھتاووں/غلطیوں، کو‌مکمل‌سائڈ لاین کر کے موجودہ وقت/ حالات پہ فوکس۔
آپ کو بے صبری کے بھنور سےنکال‌لیتا ہے
اور‌ دوسروں کی، سست روی کی وجہ‌سے پیدا ہونے والا‌اشتعال‌کم‌ہوجاتا ہے‌nذہنی مشقیں، میڈیٹیشن، بھی مفید ثابت ہوتی ہے، کچھ نہ کرسکیں تو، محض شکر‌ادا کرنے کی‌عادت اور اپنی جائز کوشش کو‌سراہنے جیسا‌عمل‌بھی فائدے مند‌ثابت ہوتا ہے۔ nn- ختم شد

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.