پوسٹ – 2020-07-03

ذہنی صحت درست رکھنے کے لیے
بجلی کی‌عدم‌موجودگی کے باوجود، کپتان‌کپتان کرنے والوں کا مکمل، سماجی بائیکاٹ کریں،
ان سے لین‌دین
کاروبار
رشتے داری ہے تو قطع کلامی، یا کم‌از کم مکمل‌اجنبیوں کی طرح، بی ہیو کریں۔
ساتھ اٹھنا بیٹھنا
اور کوئی، nمذہب بیچنے کی کوشش کرے nقطع تعلقی والی احادیث پیش کرے، تو اسے، موذی جانور سے بچاو والی حدیث سنا‌ کر‌سائڈ کردیں۔
پجاریوں کا ، مکمل سماجی بائیکاٹ ضروری ہے۔۔
اگر آپ کسی مروت /مفاد کی وجہ سے نہیں کرتے، تو آپ اور وہ سیم‌ہیں
اور آپ‌کا بھی بائیکاٹ ہونا چاہیۓ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.