سیاست ، سولائزڈ معاشروں کا کامہے، پاکستان جیسے اصطبلمعاشروں کا نہیں۔nnاگر آپ آج سے دس پندرہ سالبعد، واقعتا، کچھ اچیو کرنا چاہتے ہیں تو چند کام فوری کریںnnہر قسم کے پجاری خصوصی ، پالشیوں اور،موجودہ حکومت کا حالدیکھ کر بھی ڈھٹائی میں واہ واہ کرنے والوں سے مکمل قطع تعلقی یااجنبیت(جھگڑا یا بدتمیزی نہیں) اختیار کرلیں nخواہ وہ سگے رشتے دار کیوں نہ ہوں
حقیقی زندگی میں ان سے میلجولختمکردیں
اپنی اہلیت صلاحیت کومطالعے سے بڑھائیں
سوچنے کاہنر سیکھیں
سماجیات پڑھیں
نفسیات پڑھیں (جسٹ فار فن)nاپنی طرح کے افراد سے میل جولرکھیںn(اختلاف جن معاشروں کاحسنہے ،وہیہمعاشرہ نہیں(nاختلاف، تخلیق یا جدت کے لیے ہوتاہے، تخریب یا حدت کے لیے نہیں۔۔
سو اختلافی نفسیات والوں سے دور رہیں۔
اپنے متعلقہ شعبے میں ایکسل کریں
شخصی بہتری
ورزش
صحت بخش غذا
ذہنی مشقیںn(یہ سب لوڈ شیڈنگ اور لاکڈاون میں بھی ممکنہے(nیہ پجاری(خصوصی، پالشی ، مذہبی(اندھے اعتقاد کے شکار) ، اور اندھا دھند پجاری ٹائپ یوتھیے)nnیہ سب منفی انرجی کے ذخیرے ہیں
اگر آپ نے ان سے آج ، الجھنا، نہ چھوڑا، سماجی بائیکاٹ نہ کیا، قطع تعلقی اختیار نہ کی، یقین کیجیے ، انکیمنفی انرجی، آپ کے اندر اگر کچھ ہمت اور ہنر بچا ہے، تو اسے کھاجائے گیnnیہ معاشرے کی تلچھٹ اور ان وانٹڈ ساونڈ پولوشن یعنی، شور ہیں، ان کی بھنبھاہٹ / ان سے روزانہ کاالجھنا، آپ کو بھی nNoisen بنا دے گاnNoise nسے بچیں،nVoicenبنیں۔
پوسٹ – 2020-07-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد