اسے پینڈیمک کہیں یا پلانڈ ڈیمک
سب سے ورسٹ طبقہ کون سا والا ابھر کر آیا ہے ؟
ایکپالشی( یہ پہلے بھی ورسٹ تھے اب مزید نکھر گئے)nدوسرا اب بھی تیرا لیڈر ہائے ہائے میرا لیڈر واہ واہ کرنے والےnnایک چیز کلئیر ہوچکی، سیاست دان اور جنرلورنل، وہی کررہے ہیں جس کے لیے انہوں نے یہ ملک بنایا ہے۔
یعنی عیاشی۔
لیکن عوام، کیا کر رہی ہے ؟
کچھ وقت کچھ برس ، ان خبروں،سیاسیت، عسکریت سب سے بریک لے کر،اپنی نسلوں پہ کیا کام کر رہی ہے ؟
کچھ نہیں ؟
سیم اولڈ شٹ ؟
تو پھر تممظلوم نہیں
بائے ڈیفالٹ کھوتا دماغ ہو جس پرnnہمزندہ قوم کاپھندنا لگا ہوا ہے
پوسٹ – 2020-07-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد