پوسٹ – 2020-07-08

اگر آپ بات بات پر ، مذاق کرنے / اڑانے کے عادی ہو ، اور مذاق کی کوالٹی بھی شدید تھرڈ کلاس ہے ، تو مبارک ہو ، آپ اپنی ہی کسی نااہلی کی وجہ سے ، شدید ، ڈپریسڈ ہو ، بس فیس نہیں کرسکتے ، اس لیے مذاق کے پیچھے چھپتے ہو
نوٹ: موسٹلی پاکستانی ، قوم ، کا یہی حال ہے — اپنی طرف سے یہ مذاق کرتے ہیں ، بذلہ سنجی کرتے ہیں – پر در اصل ، وہ چیپ نیس ہوتی ہے ، لو کوالٹی والی ، اس کا مطلب کیا ہوا ؟ یہ خوش مزاج یا خوش گفتار قوم نہیں ، الزام تراشی پسند کرنے والی ، غیر ذمے دار اور کسی وجہ سے ، ڈپریسڈ قوم ہے ۔
نوٹ: حب الوطنی کا پریشر آنے لگے تو ، تبصرے کے بجائے ، بلاک فرما دیں 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.