پوسٹ – 2020-07-13

#4nnماضی ایک جیل ہے۔nnیہی وجہ ہے nہمارے انفرادی/اجتماعی، ماضی سے جڑی وہ کہانیاں ،جو ہم دوسروں کو ،سناتے رہتے ہیں۔n ہمارا، یا دوسروں کا ،ان کو دیکھنے کا نظریہn زندگی گزرنے کے ساتھ ساتھ نئے تجربات تجزیہ کے ساتھ اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے
اور نیورو سائنٹسٹ، اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ، ہماری یادداشت میں، محفوظ، واقعاتی جزئیاتn(Small details of incidents)nجوں کی توں نہیں رہتیں، تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ہمارا دماغ، یاداشتیں ری پلیس کرتا رہتا یے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.