پوسٹ – 2020-07-13

ایک بات یاد رکھو ، nجب تک کنوارے / کمسن/ بیس سے بچیس سال کے ، یا پھر ان میریڈ لونڈے ، ریلیشن شپ کنسلٹنسی سکھاتے رہیں گے۔
تب تک ، چیف جسٹس ڈٰیم بناتا رہے گا
تب تک فوج سیاست میں انگلی کرتی رہے گی nیہاں جس کا جو کام نہں ، اس نے وہی کرنا ہوتا ہے، عام عوام ، ہر اس چیز میں رائے کی انگلی کرتی ہے ، جس کا اسے پتا نہیں ہوتا، بس منہ سے الٹی کرکے رائے دے دینی ہے ، تو پھر ، چیف جسٹس ہو یا آرمی چیف ، ان کے پاس تو پاور بھی ہے ، وہ بھی سیمم مائنڈ سیٹ ہے ، ہمیں سب آتا ہے ہم سب جانتے ہیں nلول ، تو جب تک ، تم خود اپنی فیلڈ میں فوکس نہیں ہوگے دوسرا بھی تمھیں تن کر رکھے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.