پوسٹ – 2020-07-14

خود کو سوشل ایگزائٹی سے بچانا ہے ؟nnسوشل میڈیا، خصوصا پاکستانیوں ، فیس بکیوں کی
ہر طرح کی اصلاح کا خیال دل‌سے نکال‌دیں۔
اور انہیں کچھ بھی سمجھانا/سکھانا چھوڑ دیں۔
اور خود بھی ان مبلغین یا داعی ٹائپ‌افراد سے دور رہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.