پوسٹ – 2020-07-22

پاکستانی خواتین کی، یکطرفہ، اندھادھند، غیر ضروری، بے جا اور متواتر، سائڈ لینے والے افراد کی شخصیات کے چند مشترکہ‌پہلوnnاکثریت کمسن ہوگی (ہارڈلی بیس سے ستائیس سال)nاکثر کنوارے ہوں گے
اکثریت کو عورت کے نام‌پہ صرف مائیں بہنیں میسر ہوں گی۔
اگر فرینڈ زون کے علاوہ کسی ریلیشن‌شپ‌میں ہونگے بھی تو ، وہاں بھی نیچے لگے ہوئے ہوں گے،
فیصلے کی قوت سے شدید عاری
اکثر اوقات‌ایسے افراد ، جس گھر میں پلے بڑھے ہوں، وہاں، بھی تین چار جوان بہنوں کے بعد، پیدا‌ہونے والی ، سب سے چھوٹی اولاد ہوتے ہیں۔
ابا اور اماں کے جھگڑے دیکھتے بڑے ہوئے ہوتے ہیں (موسٹلی باپ ولن‌محسوس ہوتا ہے ماں مظلوم) اور اوقات ان کی اتنی ہوتی نہیں کہ معاملے کو‌انوسٹی گیٹ کریں، کیوں کہ باپ تشریف پہ ٹھڈے مار کر گھر سے نکال‌دے گا۔
شادی کی عمر‌کو‌پہنچے ہوتے ہیں،
ذمے داری قبول‌کرنے سے جھجھکتے ہیں
ڈرامے فلمیں دیکھ دیکھ کر، عورت کو‌محض محبت سمجھے ہیں، ذمے داری نہیںn لیکن‌ہارمونل‌ڈسٹربنس یا مادہ منویات کا، مناسب اور فطری سائیکل‌پورا نہیں ، تو عورت کی‌طلب میں پاگل‌ہوتے ہوئے عورت کی بے جا اندھا دھند یکطرفہ‌اور بائسڈ تعریفیں کرکےان کے حقوق کے علم‌بردار بن‌کر ان کی نظروں میں، اپنا مقام‌بنانے کی کرتے ہیں۔
چونکہ‌دماغ کمسن ہوتا یے اور عقل، ناقص/ناتجربہ کار، اس لیے یہ سمجھ نہیں آتا کہ،‌عورت(جو‌فطرت سے قریب ہوں(موسٹلی پاکستانی عورتیں نہیں ہیں)n تمھاری وکالت محض‌آنسو پوچھنے اور وقتی طور پر‌،ایک الگ سہارے کے طور پر‌استعمال‌کرے گی، کیوں کہ‌عورت کی‌فطرت میں پروگرامڈ ہے کہ‌وہ
کسی نان سیریس، فیصلے کی قوت سے عاری ، ریلیشن شپ‌کو‌ہولڈ نہ کر سکنے والے کاکے منے چنے ، کی معیت میں رہنے کے بجائے ، ، حاکم مزاج ذمے داری اٹھانے والے مرد (بے شک تھوڑا سخت‌اور‌تلخ ہی کیوں نہ ہو)nمحافظ ٹائپ‌مرد کو ہی ترجیح دیتی ہے، nپاکستانی عورتیں (اکثریت)، فطرت مسخ کر‌بیٹھی ہیں
اور‌مرد‌بھی
مرد محافظ اور ذمے دار نہیں، کم‌سن‌لونڈے ہوگئے ہیں
اور عورتیں غیر‌فطری حاکم مزاج، جب کہ‌رول‌اہیں قددت نے نازک‌اور شرمیلا‌دیا‌تھا
خوبصورتی بھی وہی تھی۔
بہرحال
یہ سب مشترکہ عادتیں آپ‌ہر اس فیس بکی یا حقیقی زندگی میں موجود پائیں گے ۔جو آپ کو‌خواتین کی اندھا دھند، یک طرفہ بے جا اور ،وکالت کرتا نظر آئیے
آزما کر دیکھ لیں۔
نوٹ:ایک‌پوسٹ ان مردوں پہ بھی تو‌لکھیں جو بے جا سخت ہوتے ہیں واقعی ذلیل‌اور ظالم‌ہوتے ہیں
اگر آپ مرد ہیں اور آپ کے دماغ میں، یہ والا‌پوائنٹ آیا ہے تو یقین کریں نہ کریں، آپ میں، بہت‌سے زنانہ‌خواص‌موجود ہیں۔
جن میں سے ایک‌ ہے موضوع سے ڈسٹریکیشن
لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.