#2nnاگر یہ اقدار آپ کے اہداف سے منسلک ہو جائیں ، تو عظیم الشان کامیابیاں، ممکنات میں شامل ہوجاتی ہے۔nnان اقدار کے ہونے یا نہ ہونے سے زندگی پر کیا فرق پڑتا ہے؟nnاقدار کے بارے میں جاننا ،اور ان کی باقاعدہ فہرست رکھنا، بہتر فیصلوں کی پیش خیمہ ہے۔ایسے فیصلے جو، اگر ان ، کور ویلیوز،کے بغیر کیے جائیں تو بہت زیادہ مفید ثابت نہیں ہوں گے۔
اگر آپ ان مرکزی/ جوہری اقدار سے ناآشنا ہو ں، عین ممکن ہے کہ آپ کی زندگی غلط فیصلوں کی کچرا کنڈی بن جائے۔
پوسٹ – 2020-08-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد