#5nnلسٹ بنانے کے بعد
ان اقدار کے سنگ، ایک پفتہ، گزارئیے، پھر، اس لسٹ پر نظر دوڑائے، اور دیکھیں اور ان میں سے کتنی اقدار آپ کے فیصلوں میں جھلکیں۔n اور اگلا ہفتہ/چوائسز/فیصلے، ان کے مطابق پلان کیجئے
جب آپ کوئی بڑا فیصلہ لینے جا رہے ہوں تو ان اقدار کی فہرست کا باقاعدہ، مطالعہ کیجئے، تاکہ آپ اپنے فیصلوں سے متعلق، شکوک/سوالات، کا جواب ٹھیک ٹھیک پا سکیں۔
اگر آپ کسی فیصلے کے دوراہے پر کھڑے ہوں یعنی ملٹی پل چواسیز ہیں،اور وہ ان اقدار میل بھی کھاتی ہیں، تو آپ ان پر،
منطق اور اپنے جذبات /کیفیات کا تال میل اپلائی کیجیے، اور پھر، کوئی فیصلہ کیجئے۔
پوسٹ – 2020-08-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد