پوسٹ – 2020-08-05

#7nnشخصی بہتری اور قوت فیصلہ سے متعلق ایک، تحقیق ، بتاتی ہے کہ وہ افراد، جو اپنی، نظروں میں، اجتماعی اور انفرادی طور پر مفید ہوں بہت خوش رہتے ہیں۔nn ان تمام افراد میں، ایک قدر مشترک یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے روزمرہ کے معاملات میں، اپنی مرکزی ویلیوز کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں
ان کی شخصیت میں روانی، اور انکے کاموں میں مستقل مزاجی کی تین بہت بڑی وجوہات ہوتی ہیں۔
،خود شناسیn اپنی مرکزی ویلیوز کا ادراک / انہیں سمجھنا nاور اس کے مطابق زندگی گزارنا ہوتی ہے۔ nیہ عمل انہیں ،مستقل طور پر موٹیویٹ رکھنے کا سبب بنتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.