جب تک خود کشی کرنے والوں کو مظلوم قرار دیتے رہو گے معاشرے سے جذباتی استحصال ختم نہیں ہوگا۔
خودکشی کرنے پر ہائے ہائے شروع کردیتے ہو، اور کوئی عورت ہو تو سونے پہ سہاگہ، خودکشی کے عمل کو(کرنے والے کو نہیں)nبزدلوں کا شیوہ کا ، شرم کا مقام ، کم ہمتی ،پستی، اس سب کا سمبل بنانا ہوگا، تاکہ خودکشیاں ختم ہوں، اور خودکشی کا سبب بننے والے، انجام کو پہنچ سکیں۔
پوسٹ – 2020-08-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد