ہم رشتوں پر موقف قربان کردیتے ہیں ، مروت کے چکر میں ، الٹے لیٹ کر ، جی حضوری کرتے ہیں ، بزدلی کا عالم یہ ہے کہ ، پھر ، بزدلی کی آڑ صوفی ازم سے لیتے ہیں ، حق کو حق واشگاف نہیں کہہ سکتے کہ سامنے والا برا نہ مان جائے nآسانیاں پھیلاو گاتے پھرتے ہیں nلیکن نہی عن المنکر نہ کرنے کو ، مروت کہتے ہیں nیہ جنرلی سوسائٹی کا حال ہے ، nباپ کے سامنے ، غلط کو غلط کہہ نہیں سکتے ، برادری کے سامنے ناک کٹنے کے ڈر سے ، منہ بند رکھتے ہیں ، بعد میں ہائے ہائے کرتے ہیں یا جو اللہ کو منظور تھا
نہیں ، تم بزدل تھے ورنہ اللہ کو منظور تمھاری بزدلی نہیں تھی nبہرحال اوور آل ہم یہ کام کرتے ہیں nپھر کہتے ہیں پاکستانی حکومتیں اور عسکری ادارے امریکہ کے باجگزار کیوں ہیں ان سے ڈرتے کیوں ہیں
لول وہ ڈرتے نہیں ، بامروت ہیں nتم گلی محلے میں ، فیملی میں ، رشتے داریوں کے چکر میں ٹھیک کو ٹھیک اور غلط کو ، غلط نہیں کہہ سکتے تو ، اوپر والوں سے کیا توقع رکھنی ہے لول غلط تم ہو ، اوپر والے بس عکس ہیں تمھاری بزدلی اور کم ہمتی اور مروت کا۔
پوسٹ – 2020-08-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد