اپنی حدود کے بارے میں جانئے – Know your personal boundaries nnاپنی حدود کےبارےمیں جاننا، دراصل ایک صحت مندانہ، ذہنی عمل ہے، جس کا تعلق ، خود شناسی اور عزت نفس سے ہے، گویا آپ کی نگاہ میں ، خود کی جتنی وقعت ہوگی، اتنا ہی، آسان ہوگا آپ کے لیے یہ سمجھنا کہ۔ آپ کی حدود کیا ہیں ؟
اپنی نگاہ میں اپنی وقعت جاننا اس لیے بھی ضروری ہے تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ آخر آپ ہیں کون؟
پوسٹ – 2020-09-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد