سٹوری رائٹنگ ٹیکنیک nیہ دنیا، انسانوں اور داستانوں سے بھری پڑی ہے nروزانہ ، درجوں کے حساب سے ، اخبارات ہماری نظر سے گزرتے ہیں
جس میں ،سینکڑوں ، ہزاروں لاکھوں ، آئیڈیاز ، ہمیں خبروں کی شکل میں مل سکتے ہیں nnکہانیوں کےآئیڈیاز ، ہمارے گرد بکھرے پڑے ہیں nآپ نئے لکھاری ہیں ؟
کہانی لکھنا چاہتے ہیں ؟
تو ، درج ذیل مشق کیجئے ۔ nکسی بھی اخبار کی ، دو رپورٹس/ خبریں پڑھیں nان دونوں میں ، کوئی لنک تلاش کریں ، یعنی ، افسانویت سے اسے جوڑیں ، اور کوئی ایک انجام طے کر کے ، nان دو سٹوریز کو کمبائن کر کے ، لکھ دیں nآپ کے پاس ، ایک کہانی تیار ہوجائے گی nnمثال:nایک سٹوری بارش کی پڑھیں nدوسری ، لاک ڈاوں کی nتیسری طویل لوڈ شیڈنگ سے ہونے والی تباہیوں کی nnان تینوں میں ، لنک کیسے بنے گا ؟nnبارش – دراصل ،ایک ٹیسٹ کیس تھی ، اور مصنوعی طریقے سے برسائی گئی تھی nاتنی غیر فطری انداز میں ، اتنا زیادہ پانی آجانا ، یہ سب ایک ، عظیم منصوبے کا حصہ تھا
جس کا مقصد ، کورونا وائرس کا ، نیکسٹ ورژن ، کورونا ٹو
پانی کے ذریعے ، پھیلانا مقصد تھا
لیکن ، اس سے پہلے ، لوگوں کے اجسام میں ، ایسے بیکٹریا ڈاللنے ضروری تھے ، جو ، اینٹی باڈیز نہیں بننے دیتے nاور ، وہ کام ، بارش میں ایسے بیکٹریا انجیکٹ کر کے کیا گیا ، nتاکہ لاک ڈاوں ختم ہونے کے بعد بھی ، عوام کی طنابیں ، اپنے ہاتھ میں رکھی جائیں nاور طویل لوڈ شیڈنگ اس لیے ضروری تھی کہ ، لوگوں کو ،بے خبر رکھا جا سکے ، کیوں کہ ، کچھ گروپس ، اس بھیانک منصوبے کی تہہ تک پہنچ کر ، انہیں ، فیس بک سٹیٹس اور بلاگز کے تھرو بے نقاب کرنے کے درپے تھے ، nاس سے پہلے ، لوگوں کو شک گزرتا
بارش ختم کر کے ، بجلی بحال کردی گئی ، پر اس وقت تک بیکٹریا ، سرایت کر چکا تھا
جیسے ہی ، بجلی بحال ہوئی لاک ڈاون آلرڈی ختم تھا ، nویسے ہی ، ان سرفروشوں کا گروہ ، اپنی ریسرچ پبلش کرنے لگا ، nتو تیسری دنیا ایک ، سرکردہ فرد کے خلاف ، ایک کرپشن کیس کھول کر ، میڈیا اور سوشل میڈیا کا رخ موڑ دیا گیا
یہ سموک سکرین ، دراصل کورونا ٹو کی تیاری تھی nکیوں کہ ، بیکٹیریا نے اینٹی باڈیز کا خاتمہ ، آہستہ آہستہ کرنا تھااس لیے ضروری تھا
لوگوں کا دھیان بٹایا جا سکے nاس لیے عین موقعے پر ، کرپشن کی کہانی پبلش کروائی گئی ، وہ سرکردہ فرد کرپٹ تھا یا نہِں ، nیہ سوال نہیں تحا
اصل سوال یہ تھا کہ ، دوہزار اکیس میں ، کورونا ٹو کے حملے سے ، کتنے لوگ بچ سکیں گے ۔۔nnنوٹ: یہ سازشی تھیوری نہیں ، بلکہ ، رائٹنگ کی پریکٹس ہے nآپ بھی اخبار سے خبریں پڑھ کر ، دو تین رپورٹس کا لنک بنانے کی کوشش کریں تو ایک سٹوری تیار ہو سکتی ہے ۔
پوسٹ – 2020-09-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد