اس دور کی صنف نازک (موسٹلی سب)nکنواری ہو یا شادی شدہ ان کی nکی دو کمزوریاں ہیں
سینس آف ہیومر
انٹل ایکچوئل ازمnnاگر آپ میں یہ دونوں نہیں
اور آپ سچی محبت کی تلاش میں ہیں
تو آپ کو وجود مل جائے گا۔جسم مل جائے گا
شاید سٹیٹس کے بدلے
پر، روح اور لطافتوں سے محروم رہیں گے nnوہ کیا کہتے ہیں nIf you can’t make them laugh, you can’t be their crying shouldernnنوٹ: مجھے تو کچھ بھی نہیں ملتاn:'(
پوسٹ – 2020-09-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد