پوسٹ – 2020-09-14

شخصی حدود کی اقسام
جن پہ عمل کر کے آپ ، بدنما/ بد تہذیب / بدگو افراد (کسی بھی رشتے/تعلق میں ہوں)nان کو خود سے دور یا ان کی لمٹ میں رکھ سکتے ہیں
، اور لوگ، ان کی خلاف ورزی کیسے کرتے ہیں nnزبانی حدود کی خلاف ورزی
آپ کو اپنی بات کہنے کا موقع نہ دینا/ آپ کو سننے سے انکاری ہونا
آپ کے کردار، دیانت اور سالمیت (انٹیگریٹی) کو خراب کرنے کی کوشش کرنا
آپ کی ذات کے بارے میں گوسپنگ کرتے رہنا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.