جو عورت دل سے عزت دینا شروع کردے ، مرد چاہتے ہوئے بھی اس سے فلرٹ / ٹھرک نہیں کرپاتا
وجہ ؟
اس کی وجہ ، مرد کے اندر ، بائی ڈیفالٹ ، ایک محافظ چھپا ہے ، مرد سب کچھ ہو سکتا ہے ، لیکن ، اپنا “محافظ” والا رول ، ختم نہیں کرسکتا
نوٹ: یہاں ،محافظ سے مراد ، وہ نہیں ، جو ، سوشل میڈیا پہ ، منہ بولی بہنوں کے آنچل بردار ہوتے ہیں – ان بےچاروں کو تو خود حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے 😛
پوسٹ – 2020-09-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد