ٹک ٹوک بنانے والے پہ تنقید ہوتی ہے کہ وہ ایسا ہے وہ ویسا ہے ، ٹک ٹاک دیکھ کر ، ان ویڈیوز کو دوسرے نیٹ ورکس پر شئر کرنے والوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
میری فیس بک فیڈ پر جو ویڈیوز ٹک ٹاک والی شئیر ہوتی ہیں ، یہ موسٹلی ٹک ٹاک بنانے والوں پر پھبتیاں کس رہے ہوتے ہیں-
پوسٹ – 2020-09-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد