پوسٹ – 2020-09-18

خود کو شریف بھی ظاہر کرلوں اور لڑکی بھی پٹ جائے
واہ رے ڈیڑھ ہشیار پاکستانی باشرع ویڈیو کالرز
ایسا نہیں ہوتا جانو، عورت، کی نفسیات میں ہی نہیں، دو منہ والوں کے گھیرنے میں آنا۔nnاگلی پری پروگرامڈ ہےnnٹرانسپیرنسی چاہتی ہے
اسے فرق نہیں پڑتا ، تمھارے حقیقی فیس سے
اسے فرق پڑتا ہے تمھاری شرمیلی منافقت اور سیف پلے کرنے سے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.