پوسٹ – 2020-09-22

انسٹاگرام استعمال کرنے میں، بہت سکون ہے
وجہ، استعمال کنندہ جانتے ہیں۔
باقی،فیس بک، کو بھی انسٹا گرام جیسا پرسکون بنانا یے، ؟
وہ بھی ایک ہفتے میں nفرینڈ لسٹ سے چھانٹ چھانٹ کر
منفی/خبریں شئیر کرنے والے/تبلیغی ٹائپ/مذہبی جعلی آئڈیاں/، حب الوطن ٹائپ /سیاسی چورن فروش/رشتے داروں/ تقریبا ہر پاکستانی گروپ/پیج جہاں سے کچھ پروڈکٹو ملتا ہوnnاور ایسےبہت ہی کم پیجز ہیںnnبلاک انفالو انلائک کردیں
نئے لوگوں کی درخواستیں، ان کا پروفال وزٹ کئے بغیر ایکسپیٹ نہ کریں۔
اور پھر اگلے ہفتے میں
ان پیجز/گروپس کو جوائن کریں جہاں کچھ مفید مل سکے۔n(پاکستانیوں کے بنائے گئے تو زیادہ تر مذکورہ قبیل کے ہی ہیں، پر، کوشش کریں، غیر ملکی پیجز دیکھ لیں)nnایک مہینے میں، فرق دیکھیئے گا۔
اس سماج کے مذکورہ قماش کے افراد سے حقیقی/اور فیسبکی زندگی میں کنارہ رکھیےnnیہ محنت طلب کام ہے، پر، مفید بہت زیادہ ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.