پوسٹ – 2020-09-24

اگر کوئی الہامی حکم پاکستان پہ اتر آئے، کہ ایک دن کے لیے، جو کرنا ہے کرلو، بس بندے نہ مارنا اور کچھ غیر فطری نہ کرنا،
تب بھی یہ ذہنی بیمار مخلوق، فیس بک پر ایک دوسرے کو جمعتہ المبارک کہہ کر منہ بولی راکھی باندھتے رہیں گے
وجہ ؟
انہیں الہامی روک ٹوک کا خیال نہیں، سوسائٹی اور اپنی اندر کی گھٹن، روکے رکھتی ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.