پوسٹ – 2020-09-28

ایکسپائری ڈیٹ کی حد تک پہنچے ہوئے ۔۔اوور ایج کنوارے کا شکوہ
جب میں بیس سے پچیس سال کا تھا تو، فلرٹ کرنے کی عمر تھی لیکن ، ہمت نہیں تھی
اب ہمت ہے تو ، عمر نہیں –nبیس سے پچیس سال کی سنگل لڑکیوں سے بات نہیں کرنی آتی کہ جنریشن گیپ بہت گہرا ہے ، اوپر سے چلبلیاں بہت ہیں
پچیس سے تیس والیاں منہ نہیں لگاتیں
تیس سے پینتیس والیوں کو خاص ضرورت نہیں
پینتیس سے چالیس والوں سے بات کرنے کی مجھے خاص ضرورت نہیں
اور چالیس سے پینتالیس ؟
بھائی فلرٹ کرنا سیکھنا ہے ۔۔ وعظ نہیں ۔۔
لول ، ایک کام کر ،
ہاں ہاں بول ۔۔
گوگل امیجز دیکھ کر ، آہیں بھر لیا کر — بہت دیر ہوچکی اب 🙁

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.