پوسٹ – 2020-10-01

اگر آپ ، پاکستانی عورت کو ، دوسری شادی بابت ، شرعی / قانونی/منطقی غرض کسی قسم کے بھی دلائل ، دیتے ہیں ، وہ بھی فیس بک پر ، تو یقین کریں ، آپ نے دوسری شادی نہی کرنی ، آپ صرف اس سے “باتوں ” کا چسکا لے رہے ہیں۔
اور آپ ہی جیسے کھوتے مرد ہیں جن کی وجہ سے ، پاکستانی عورتوں کی یہ ذہنی حالت ہوئی ہے، کہ وہ مرتی مرجاتی ہیں ، لیکن ، حلال کی طرف آنے میں سو طرح کی بکواس کرتی ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.