عورت تاڑنے میں وہ لطف نہیں، جو عورت کو تاڑنے والے کو تاڑنے میں ہے
کیا گردن گھوم رہی ہوتی ہے
کیا ادھ کھلا منہ ہووتا ہے
کیا طلب ہوتی ہے آنکھوں میں، اور محرومی بھی nکیا ہینگ ہو کر تاڑ رہے ہوتے ہیں
سورج مکھی کے پھول کی طرح، عورت کی موومنٹ کے ساتھ ساتھ گھوم بھی رہے ہوتے ہیں۔۔۔ nزیادہ مزا، ادھیڑ عمروں کے کھلے منہ دیکھ کر آتا ہے۔۔
یہ موسٹلی، فیس بک پہ، اسلام بانٹنتے دکھائی دیتے ہیں
کور مینٹین رہے تاکہ۔۔
پوسٹ – 2020-10-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد