مینی پولیٹو/مکار / مائنڈ گیم کھیلنے والے، ولن کرداروں کی نفسیاتnnحسد،n ایسی چیز ہے جو, اگر کسی کردار کی نفسیات میں گاڑ دی جائے تو وہ وہ بہت الگ الگ طریقے سے سے سچیوئن اور کرداروں کو مینی پولیٹ، کرکے اپنے مقاصد حاصل کر سکتا ہےnnدل و دماغ میں نفرت کا اژدھامnnکوئی ایسا شخص، جو کسی دوسرے کے کردار سے ،ضروری، غیر ضروری بےجا،جائز نفرت کرتا ہو،اور اس نفرت کا لیول اتنا ہو ،کہ وہ اسے چھوٹی چھوٹی باتوں یا بغیر کسی وجہ کے، اپنی نفرت کا نشانہ بناتا ہو
تو اس درجے کی نفرت ایک ایسا کردار، تخلیق کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوسکتی ہے جو مینی پولیٹر ہو ،مکار ہوں، صرف اور صرف اپنے ہی مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کسی بھی لیول پہ جا سکتا ہے۔nnپھوٹ ڈالنا
ایک ایسا شخص ,جو لوگوں سے خوش نہ ہو, اور ان کے اتحاد میں پھوٹ ڈالنا چاہتا ہوں، یہ عادت،ایک اچھا ولن تخلیق کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے
اپنی مکاریوں اور مکر و فریب سے ، بہت سے اتحادیوں کے بیچ لڑائی ڈالنا اور انہیں ایک دوسرے کے گلے کاٹتے ہوئے دیکھنا
انسانی نفسیات کا ایک ایسا پہلو ہے ہے جو ایک بہت ہی سفاک اور خونی پولیٹو، ولن اپنے اندر رکھتا ہے۔۔۔
پوسٹ – 2020-10-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد