پوسٹ – 2020-10-07

تصویر بظاہر جعلی ہے۔۔۔ nایک پاکستانی نے بنائی،
دوسرے نے شئیر کی
اس سے اٹھا کر کسی اور نے شئیر کی
پھر اس سے اٹھ کر
میری وال تک آئی۔nnذاتی طور پر جانتا ہوتا، ان تینوں چاروں کو، تو، ، اس سٹیٹس کی زبان کچھ اور ہوتی، اسلیے بجائے، پرسنل تبصرے کے، محض
اتنا کہnnیہ اصل ہے یا فوٹو شاپ یہ جانے بغیر، جوان شئیر کییے جا رہے ہیں، nnمذاق اڑا اڑا کر
یہ سوچے بغیر nnٹیکسٹ کے پیچھے کا نیلا، بیک گروائنڈ
ٹھیک سے ایڈجسٹ نہیں کیا بنانے والے نےنیلے میں جہاں جہاں وائٹ ٹیکسٹ ہے، وہاں، سیاہ دھبے ہیں
ایسا فوٹو شاپ کے ایک ٹول ‘کلون اسٹامپ’ کے احمقانہ حد تک استعمال سے ہوتا ہے۔nnاصل ٹیکسٹ مٹا کر، بیک گراونٹڈ پلین نیلا کرنے کے چکر میں، جگہ جگہ ڈارک دھبے مار دیئے ہیں
تاکہ فونٹ ایڈججسٹ ہو، فونٹ تو بیٹھ گئی، پر بیک گراونڈ کا نیلا، جلدی جلدی میں ٹھیک سے نہیں ہوا۔
اور nکسٹم شیپ نامی فوٹو شاپ ٹول کا استعمال کرتے
ہوئے جو
ایرو بنانے کی کوشش کی یے،
وہ ٹیڑھا بھی ہے، اس کا کلر بھی ڈل ہے
ہاتھ سے خطاطی کرنے والے یہ حرکت نہیں کرتے ۔۔
زیادہ سلیویٹ ان سبکو جو اسے شئیر کررہے ہیں
اور اگر یہ اصلی ہے تو ایک سلیوٹ مجھے
کہ میں نے اس نسل/قوم پہ پانچ منٹ لگا دیئے اردو ٹائپنگ میں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.