پوسٹ – 2020-10-09

سمپل سی بات ہے
عمران خان کو، ووٹ دینے والے، اکثریت، جنریشن زی کے ہیں
جو پچانوے کے بعد پیدا ہوئے
ہارمونل ڈسٹربنس کا شکار یہ ایج گروپ
یہ میٹرک انٹر گریجویشن میں پڑھائی /کیرئیر کو لے کر، اتنا کفیوزڈ ہوتے ہیں،nnتو ووٹ کس بنیاد پر دیا/کیا سوچ کے دیا ہوگا انہوں نے، آپ خود سوچ لیں ،باقی موسٹلی عورتیں ہیں اس کے ووٹرز میں، اور پاکستانی عورت، زیادہ سے زیادہ بھی کتنا شعور رکھتی ہوگی لول
وہ تو آج بھی کہتی ہے، ہینڈسم تو ہے ۔۔۔ nمطلب ۔۔ چلو اب انجواییے کرو nکچھ وقت
ہینڈ سم نیس۔۔ nجن جن عورتوں کے گھر خراب ہوئے ہئں اس دور میں، بہت سے ریزنز کو لے کر، ان کی سوشل میڈیا پر پڑی رسوائی دیکھ کر، ٹھنڈ پڑ جاتی ہے۔۔۔ nکداں فیر۔۔۔ nیہ کچرا فطرت(جنریشن زی اور ایسی عورتیں)۔۔۔ روتی دھوتی مزید گھن دلاتی ہیں
اور زیادہ بڑے کھوتی کے بچے وہ ہیں، جنہوں نے اس نسل پر ریلائی کر ہے ان کے ہاتھ میں باگ ڈور دی۔
انٹرنی ، اور عورتوں کو فیصلے کا اختیار دیتا ہے کوئی ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.