دوسری شادی کے معاملے میں nپاکستانی ، مردار ، مرد افراد کا معاملہ بھی ویسا ہی ہے کہ nجنت میں سب کو جانا ہے ، پر ، مرنے کا نام سن کر ہی موت آجاتی ہے nاسی طرح ، دوسری شادی کے نام پر ، ان بے غیرتوں کی رالیں بہنے لگتی ہیں ، لیکن ، اس سے منسلک ، جو دوسری آزمائشیں ہیں ( بھئی ، ہر حلال امر کے ساتھ ، کوئ نہ کوئی آزمائش آتی ہے)nسوشل پریشر، گھر میں بک بک ، پہلی عورت کی چک چک ، دوسری کے نخرے ، ذمے داریاں ، پھر ، فنانشل ، کنٹرول ، اور سب سے اہم ، عدل کا تقاضا جو کہ اگر ، واقعی مرد کا بچہ ہوتو ، بہت آسان ہے اس کے لیے
لیکن ، یہ بے غیرت پاکستانی مرد(ان کی اکثریت) یہ صرف منہ سے ، دوسری دوسری کرتے رہیں گے ، لیکن ، عملی طور پر ، اپنے گھروں میں اس بات کی ہوا بھی نہیں نکالیں گے nکمفرٹ زو ن سے نکلنے کا سوچ کر ، ان کی مردانگی ٹھنڈی پڑ جاتی ہے ، nکوئی پرابلم نہیں ہے ، مت کرو دوسری شادی ، تمھارے لیے ، کوئی تیار بیٹھی بھی نہں ہے ، تم جیسوں کی ایک ہوگئی ، شکر ادا کرو ، اور ، اس عورت کو دعائیں دو ، جس نے تم سے نباہ کیا ہوا ہے ، لول nخیر ، بات یہ ہے کہ ، کوئی فورس نہیں دوسری شادی پر ، ابے کہاں کے ، ماہ راج ہو تم ، جو تمھیں کوئی اپنی بیٹی دے وہ بھی ، ایز سیکنڈ وائف، تو یہ بات ویسے بھی تمھارے اطراف کے لوگ جانتے ہیں کہ ، تم صرف حلال حلال کی بکواس کرسکتے ہو ، عملا گود ا نہیں ، تم میں ، nکہنا بس یہ ہے کہ ، کہ اس موضوع پر ، اپنا منہ بند ہی رکھا کرو، صرف ایک ہی کے حقوق پورے کرلو ، کافی ہے ، دوسری دوسری کے موضوع پر، چسکے لینے سے تمھاری ، ذلیل قسم کی فطرت مزید قابل رحم ہوجاتی ہے ۔۔
اس لیے ، خود کو ، ہنسنے کا سامان مت بناو، ویسے ہی بہت ، ہے تمھارے اندر ایسے گر جن پر صرف ہنسی آسکتی ہے ، سو ، کم از کم اس معاملے میں ، خود کو محفوظ رکھو ، تم سے نہ ہو پائے گا۔
پوسٹ – 2020-10-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد