پوسٹ – 2020-10-12

ایک ہوتا ہے ، جی ایف = گرل فرینڈ
ایک ہوتا ہے ، بی ایف = بوائے فرینڈnnکیا ، nایسا کچھ ہوتا ہے کہ ؟
یو ایف = انکل فرینڈ یا پھر nبی بی ایف = بڈھا بوائے فرینڈ nnسی ایف = چاچی فرینڈ nکے ایف = خالہ فرینڈ nبی بی ایف = بڑی بی فرینڈ
اے ایف = آنٹی فرینڈnnخیر میں تو اس کلچر کے ہی خلاف ہوں ، جب کچھ ہونا ہی نہیں تو خلاف ہی ہونا ہے n:'(

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.