تھنکنگ پیٹرنز کو ، عملا ایکٹویٹ کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ ، اپنی زندگی سے nnجذبات نگاروں
فلسفیوں
صوفیوں nان سب کو ، مکمل ، کک آوٹ کردیں nکک آوٹ کا مطلب قطع تعلق نہیں ، اس کا مطلب ، یہ ہے کہ ، ان سے ، زیادہ گفت وشیند ، مت کریں ، اور ، سلام دعا ، رسما باتوں کے علاوہ ، زیادہ انوالو نہ ہوںnnاگر یہ کام نہیں کریں گے تو
آج سے دس سال بعد بھی ،عمر کے کسی بھی حصے میں ، آپ میں ، بے عملی ، ڈپریشن، فرسٹریشن، حملہ آور ہوگی ، اور اپ کا مڈ لائف کرائسس ، آپ کا فل لائف نیمیسس (عذاب) بن جائے گا ، nاور تھوڑی بہت ، جو رہی سہی کریٹکل تھنکنگ ، فیوچرسٹک سوچ آپ میں ہے — وہ بھی ، جائے گی —
پوسٹ – 2020-10-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد