جذباتیت/حساسیت /ردعمل کا طاعون – پہلی قسطnnسماجیات/نفسیات کے ماہرین ، اس اصطلاح کا استعمال ، ایسی مستقل جذباتی کیفیت کی کے لیے کرتے ہیں
جو ، مہلک ہو ، ناسور ہو ، تباہ کن ہو، اور ہمہ وقت ، موجود رہتی ہوہ ، اور عام حقیقی کی طاعون کی طرح ، ہلاکت خیر بھی ہوتی ہے ،
جذباتیت/ردعمل کا طاعون ،کی بقا/تحریرک/محرک درج ذیل چیزیں ہوتی ہین
زندگی میں آنے والی مشکلات/ مختلف معاملات کو برداشت نہ کر سکنا
بہت زیادہ ، خوشی راس نہ آنا ، اس پہ ، ندھا دھند ردعمل دینا
جذباتی کیفیات کے معاملے میں ، منطق کا مکمل انہدام
سستی/سطحی جذباتیت کا شکار ، افراد/اقوام ، حساسیت کا نقاب پہن کر ، دوسرے کی زندگی تبہا ، یا کنٹرول کردینے کی صلاحٰت حاصل کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں ۔
جیسے ، کسی بھی بیماری کا شکار شخص ، وائرس کیریر ہوتا ہے ، اور اسے سے فاصلہ ، ضروری ہوتا ہے ، تاکہ متعدی بیماری نہ پھیلے ، اسی طرح، جذباتیت/ردعمل کے طاعون کا شکار بھی ، چلتا پھرتا، بیمار ہوتا ہہے ، فرق یہ ہوتا ہے کہ اس کا معاملہ ذہنی ہوتا ہے ، ضروری نہیں وہ کوئی نفسیاتی ہو ، بس وہ ، ایک جذباتی طاعون زدہ شخص ہوتا ہہے ، جس کا مقصد، وہی ہوتا ہے جواوپر بیان کیا ہے ۔۔ اوریہ ہمہ وقت ایسی کیفیت میں رہتا ہے ،تبھی بیمار ہوتا ہہے ، کبھی کبھار ہو تو جذباتیت کا طاعون نہ کھلائے ۔۔
اگلی قسط میں اس طاعون کے شکار ، سو کالڈ حساس افراد کی ، چند نشانیاں بیان کی جائیں گی ،
دلچسپ بات یہ ہے کہ ، ان تمام نشانیوں میں ایک قدر مشترک ہے کہn”یہ حساسیت کے طاعون کا شکار ، شخص ، اپنے شکار کو ، کسی طور اکیلا نہیں چھوڑنا چاہتا ، اگر وہ اسے سے جان چھڑوا بھی لے جو تقریبا ناممکن ہوتا ہہے ، تو بھی یہ حساسیت کا مارا بیمار آدمی ، اسے کسی نہ کسی طرح ، زندہ رکھتا ہے ، اپنے خیالوں میں ، اپنی تحاریر میں ، اپنی سوچوں میں ، اپنے تذکرو ں میں ، اور کوشش کرتا ہے کہ ، یہ تذکرے شکار تک پہنچتے رہیں ۔۔”n:)
پوسٹ – 2020-10-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد