پوسٹ – 2020-10-14

کسی بھی گھر کو ، سب سے زیادہ تباہ / جڑ سے اکھاڑنے کا فریضہ ، اکثر اوقات اس کے اندر سے ہی ادا کیا جاتا ہے ، ٹیکنیکلی بھی ، جو اندر کا بندہ ہوگا ، وہ زیادہ تباہیاں پھیر سکتا ہے ، اسلام اگرایک گھر ہے/محل ہے ، تو اس کو سب سے زیادہ نقصان ، غیر مسلم کیسے پہنچا رہے ہیں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.