نئے لکھنے والوں کے لیے جو سنجیدگی سے ، ادب لکھنا چاہتے ہوں چند باتیںnnاپنی فرینڈ لسٹ سے درج ذیل قماش کی لاٹ کو فارغ کریںnnمطالعے سے جنہیں موت پڑتی ہو
ہر وقت سیاسی سیاسی مذہبی مذہبی یا خبریں خبریں
کتابوں سے جن کا دور تک کا واسطہ نہ ہو
ری ایکٹ دینے کی تمیزسے عاری
فارورڈ میسجز کے عارضے کا شکار
گڈ مارننگ گڈ نائٹ جمعہ مبارک والے قابل ترسn غیر متعلقہ nغیر سنجیدہ nآپ جس موضوع پر لکھتے ہوں، اسی موضوع کو پڑھنے والا nتھوڑے بہت غیر متعلق موضوعات لیکن مطالعہ کے شوقین والے بھی ہو تو کوئی عار نہیں۔
باقی دلچسپی نہ رکھنے والے افراد کو ان فرینڈ کردیں ۔
اختلاف در اختلاف کرنے والے
ذاتی حملہ کرنے والے
تنقید کو حق سمجھنے والے، نہ کہ ایک موقع ۔
بھولے سے وہ شخص آپ کا حقیقی زندگی میں دوست ہی کیوں نہ ہو، حقیقی زندگی کی دوستی قائم رکھیے۔nnذاتی زندگی ہوں فیس بک وال ہو یا کسی فیس بک گروپ کا حصہ ہوں ۔nnلکھنے کے لئے دو چیزیںn چیزیںn انتہائی ضروری ہےn فوکس
اور متعلقہ افراد کا موجود ہونا
اختلاف دل اختلاف کرنے والوں کو بھی فارغ کریں کریں اس میں کسی قسم کی مروت میں آپ کے لیے نقصان دہ ہوگیnnپڑھے لکھے، آپ کے موضوع سے متعلق افراد ،اور سینسیبل تنقید یا تقلید یا تعریف کرنے والوں کو اپنے پاس ایڈ رکھیے اس کے علاوہ اپنی فیس بک کو صاف کر دیجئےnnاور پھر دیکھئے ، لکھے ہوئے پر آنے والے تبصروں سے ملتی موٹیویشن، چاہے وہ تنقید ہی کیوں نہ ہو، لیکن متعلق تنقید اور تعمیری تنقید ہو ، بہر حال اپ کی لکھائی میں فائدہ دے گیnnاور ہاں متواتر کاپی پیسٹ کمنٹ کرنے والوں کو دو انفرینڈ کرنے کے ساتھ بلاک بھی کر دیجئے کی
کیونکہ ایسے نوکری پیشہ ٹائپ غیر تخلیقی لوگ ،حقیقی زندگی میں بھی، آپ کے لیے کسی قسم کے فائدے کا باعث نہیں ہوتے۔
جی ہاں، اپنے فائدے کی ہی سوچنی چاہئے، خصوصا جب تخلیق کی بات ہو۔nnاحساسات وحساسات نیٹ سے باہر رکھیں nانٹرنیٹ پہ حساسیت
اور اسما کو ایزی لوڈ کروانا۔
ایک برابر ہے
کوئی حساسیت کی تلقین کرے، مروت پہ مر جانے کا کہے اسےبھی ان فالو کردیں اور ہو سکے تو زندگی سے بھی بلاک۔nnیہ سب نہیں کر سکتے ؟nnلکھنے کا سوچنا چھوڑ دیں۔
پوسٹ – 2022-01-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد