پوسٹ – 2022-01-10

یہ سن دوہزار بارہ کی بات ہے اب سے تقریباً نو سال قبل
وہ کہتی تھی nجب تم -مجھے یاد کرو تو حلیہ ٹھیک کر کے ایک بار مسکرا دینا
مجھے اچھا لگے گا nپھر تمھیں بھی اچھا لگے گا
میں مسکرایا اور کہا
بھاگ تیری پین دی سری۔۔۔nnیہ ڈائیلاگ کسی اور کو دے – nنوٹ: اس سے پہلے آپ میرے حسن کی تاب نہ لا کر در فٹے منہ کہہ کر انتقال نہ کرجاو ، اتنا بتا دوں — پرانی پک ہے — nنئی والی میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا– باقی سب دکھا سکتا ہوں دیکھ کر ڈٰلیٹ کردیناnn- میں اور میری بغیرتیاں سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.