پوسٹ – 2022-01-16

زہریلے رشتوں/ تعلقات سے حفاظت کی ایک چھوٹی سی ٹپnnصنفی تفریق سے قطع نظر کوئی بھی شخص، خواہ کسی بھی تعلق میں ہو، بظاہر۔ کتنا ہی محترم ہو۔۔۔
اگر ایک بار ، محض ایک بار،n’ یادداشت’n’مطلب تو میرا وہی ہے نا’n’نہیں میں نے فلاں سینس میں کہا تھا’n’الفاظ کا ہی تو فرق ہے، ورنہ ایک ہی بات ہے’ nجیسے بہانے بنا کرn آپ کی بات کوn توڑ موڑ کر بیان کرنے کی
آدھی ادھوری بات کرے جس سے مطلب کچھ کا کچھ ہوجایے
محض خود کو اچھا پینٹ کرنے کے لیے آپ کی بات سےn’غلط کونٹیکسٹ’ نکالے۔
تو ایک بار،محض ایک بار، ایسا کرنے پہ، یا تو اس سے گفتگو / تعلق ختم کردیںn n( اور اس سے بھی ،جو ایسے موقعوں پہ قطع تعلقی کی آیات و احادیث سنائیں)nnیا پھر، اس کی بات کو اس وقت تک مکمل طور مسترد کرتے رہیں جب تک وہ آپ کو بات کو حرف بہ حرف من و عن بیان نہ کردے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.