پوسٹ – 2022-02-19

چند قریبی جاننے والے ، برسوں کی محنت کے بعد، گرین کارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ، اچھی بات ہے ، اب وہاں بیٹھے ، یہاں کے لوگوں خصوصا رشتے داروں سے wirless محبت کیوں بگھارتے ہو۔
اللہ آپ کو خوش رکھے ، وہیں رہو ، کم ازکم ، “میں اپنی فیملی کو مس کرتا ہوں ” والا ڈرامہ نہ کرو– nہاں ، اللہ تمھارے ارادوںکو پایہ تکمیل تک پہنچائے کہ باہر کمانے گئے ہو ، کما کر ، جب واپس آکر ، اس معاشرے میں رہو گے ، اپنا گھر بنا کر ، اس معاشرے کی “shits” جھیلو گے ، جو اب تک بھی کافی جھیلتے رہے تھے — تب بات کریں گے — پتہ ہے کیوں ؟
پہلے تم تھے کچرے میں ، اب تم ہو ، swimming pool میں ، nبہت عرصہ swimming pool میں رہنے کے بعد کچرے میں ایڈجسٹ ہونا بڑا مشکل ہوتا ہے ، nہاں ، عمر کا ایک بڑا حصہ ایک کچرے میں یا گٹر خصوصا کراچی جیسے گٹر میں گزار دیا جائے ، تو یقینی طور پر ، سوئمنگ پول میں جانا بہرحال آسان ہوتا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.