متاثر کن تحریر کیسے لکھیں ؟
سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ ، nطاقتور ترین الفاظ، شجر ممنوعہ کی چوٹیوں پہ اگتے ہیں۔
شجر ممنوعہ یعنی ، معاشرتی رسومات جنہیں مذہب کا درجہ دے گیا ہو جیسے کہ “لوگ کیا کہیں گے “۔ nیاد رکھیں ۔۔ان معاشروں میں، طاقت ور تصانیف / تحریر/ اثر انگیز لٹریچر نہیں پنپتا ، جہاں الہامی احکامات کیا کہتے ہیں سے زیادہ ‘لوگ کیا کہیں گے’ یا، برادری جیسی تعفن مصالحتوں سے ڈر کر منہ بند رکھا جائے۔
ماضی میں جتنا طاقت ور لٹریچر، آرٹ/میوزک تخلیق ہوا ہے، خواہ پاکستان میں ہو یا باہر وہ سیدھا سیدھا، شجر ممنوعہ کی جڑ کاٹتا ہوا تھا۔n آج کیوں نہیں تخلیق ہو رہا ؟مذہبی افیون اور تصنع ،یعنی یہ سوچ ، کہ یار کیا کریں، لوگوں کو بھی خوش رکھنا ہے والی ذہنیت ۔n حتی کہ فیس بک پہ فری میں لکھتے بھی جان نکلتی ہے، کہ کوئی پڑھ لے گا تو کیا کہے گا لیکن سیاست و مذہب کے حمام میں سب ننگ آدمیت ہوتے ہیں ، وجہ؟n بول براز میں کیا محنت کیا تخلیق۔۔؟
پوسٹ – 2022-03-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد