پوسٹ – 2022-03-24

جو کافی Coffee, اچھی پھینٹتا ہے، وہ پیار بھی خالص ہی کرے گا
میں یہ ضرور مانتا، اگر آفس میں کافی میکر پر، مرد کے ہاتھ نہ لگے ہوتے ۔ شکر ہے ، اس نے دل نہیں بنا دیا اس جھاگ میں۔
پتا نہیں کیسے کیسے لوگ کیسی کیسی باتیں کرتے ہیں
نوٹ: کسی کو اچھی کافی بنانی آتی ہے ؟
مرد حضرات جواب نہ دیں – ، جھاگ اور دل میں خود بنا لوں گا– بلکہ صرف دل — جھاگ والی عمر نہیں رہی 🙁

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.