پوسٹ – 2022-04-03

ویسےتو میرا کسی مرد ماہر نفسیات کو رمضان المبارک کہنے کا دل نہیں کرتا،
لیکن چلیں خیر آپ کو بھی خصوصاً رمضان المبارک ۔
وہ جو گذشتہ رمضان میں پوڈ کاسٹ کی تھی، اس سال، اس کا دوسرارمضانی سیزن شروع کریں ؟
موضوعات میں لکھ دیتا ہوں
جن میں سے زیادہ ترn عمومی نفسیات
ریلیشن شپ(کسی بھی طرح کے) کی نفسیات
سماجیات
کارپوریٹ کی نفسیات
سوچنے کے طریقے
جذبات پہ قابو
وغیرہ
اور بھی اس طرح کے موضوع ہیں ذہن میں ۔
وقت آپ بتا دیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.