پوسٹ – 2022-04-10

ایک نوخیز یوتھیا: n”خان نے جاتے جاتے ، سسٹم کو ایکسپوز کیا”nnایک پرانا پاپی :nn لول، ابے تم لوگوں کپ میں جھوٹ کا پانی لگا کر، اگایا گیا تھا ، nاور پھر تمھیں پڑھائے لکھائے بغیر کچا توڑ لیا تھا۔
اسی لے تمھارے لیے سسٹم کا یہ exposed روپ ، نئی بات تھی ،n ان کے لیے نہیں ، جنہیں پہلے ہی معلوم تھا کہ ، خان بغیرت بھی اسی سسٹم کا ایک انتہائی کریہہ چہرہ ہی تھا، اس سےزیادہ کچھ نہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.