پی ٹی آئی گلالئی کارنر میٹنگز میں ترجمان کی جانب سے پوچھے گئے چند سنجیدہ سوالات میں سے ایک ۔nnمیڈم ، پاکستان کی تمام پارٹیز کی تمام خوبصورت خواتین کی ایک پارٹی بن سکتی ہے ؟
وہ جیسے ونڈر وومین والی فلم میں ، ونڈر وومین کا ہیڈ کوارٹر جزیرہ ہوتا ہے ؟ اس طرح ؟nnجواب : آپ کی تجویز پر سنجدیگی سے غور کیا جا رہا ہے ، ابتدا ، پی ٹی آئی کی دعا بھٹو ، پی ایم ایل این کی محترمہ حنا پرویز بٹ، مریم نواز ، مائزہ حمید ، حنا ربانی کھر سے ملاقاتیں شیڈول کی جا رہی ہیں ۔ nکیا آپ اس اتحاد کو لیڈ کرنا چاہیں گے ؟nnترجمان : میڈم کہاں چاند تاروں کا جماع سوری اجتماع ، کہاں گنگو تیلی ، پھر بھی آپ اگر مصر ہیں تو — خاکسار حاضر ہے ، پارٹی کے لیے کچھ بھی ، ان خواتین کی سربراہی میں کام کرنے کی سعادت ، زندگی کی بچی کھچی ساعتوں کو فیوض و برکات سے سیراب کردے گی —
پوسٹ – 2022-04-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد