ہماری لیڈر نے اپنے تازہ اور گرما گرم بیان میں فرمایا ہے کہ nہماری حکومت آئی تو ، دو شادیاں یعنی کم از کم دو شادیاں لازمی قرار دے دی جائیں گی، اور حلف اٹھانے سے پہلے میں خود اپنے پارٹی ترجمان سے نکاح کو فوقیت دے کر روشن مثال بنوں گی – نکاح سے پہلے حلف اٹھانا گناہ ہے ، نکاح بھی تو ایک حلف ہی ہے ، ایک عہد ہے ۔n- ترجمان تحریک نفاذ گلالئی nجان رب دی ، ووٹ گلالئی دا

اترك رد