ہیکنگ کی معصوم اور کیوٹ ترین قسم : nوڈیو گیم میں تنکے لگا لگا کر ٹوکن کھیلنا.nnانتھک محنت کی اعلی ترین مثال:nnایک روہے کا ٹوکن اور nsnow bros nالمعروف چی چی پاں پاں میں آخری بلا تک چالیس لاکھ کا اسکور کرنا.nnمستقل مزاجی کا مظاہرہ:nnاسی چی چی پاں پاں والے گیم میں, ہر راونڈ میں ڈالر بنانا.nnیہ پب جی وغیرہ کھیلنے والے اس سادگی اور مزے داری کے دور سے نہیں گزرے, خیر ہر دور کی دلچسپیاں الگ ہوتی ہیں.

اترك رد