یار اکثر لوگ تیرے رویے کی شکایت کرتے ہیں nغلط کرتے ہیں nتو کیا پوری دنیا غلط ہے اور تو صحیح ؟
ایسا ہونا نامکمن تو نہیں nلیکن یار و زبان خلق تو نقارہ خدا ہوتی ہے نا
وہ خلق جو نناوے فیصد سگنل توڑ کر مجھ جیسے ایک فیصد والوں کو اس لیے گھورتی جا رہی ہوتی ہے کہ ہم نے سگنل کیوں نہیں توڑا nایسی اکثریت کو محض اس لیے درست مان لیا جایے کیوں کہ وہ اکثریت ہے؟
ابے جا یار تجھ سے کون بحث کرے
لگتا ہے تو بھی سگنل توڑنے کا شوقین ہے ۔۔ لول
پوسٹ – 2018-09-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد