پوسٹ – 2019-08-15

ایسا والا دوست کس کس کا ہےnnآجا نماز پڑھنے چلیں۔nnنہیں یار ،تو جا،کپڑے صحیح نہیں nnبھائی کلف لگا کر کوئ مرد نہیں بن جاتا۔nnابے جا نا ، یہ تو دعوت دے رہا ہے نماز کی ؟
لول nنوٹ: موضوع کپڑے خراب ہونا نہیں، صرف نماز کے وقت، ہمہ وقت کپڑے خراب ہوجانا ہیں۔nnمرد ہوں مرد مرد۔۔بی سیnn3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.