آپ کی شخصی بہتری کی راہ رکاوٹ ڈالنے والی، چار خصلتیں۔nn تیسری خصلتnnیک رخی/ بڑا ایجنڈا۔
خود میں بہتری لانے کے لیے nصرف ایک سمت میں روا رکھا جانے والا، عظیم ایجنڈا،کبھی کام نہیں کرتا کیونکہ ،کسی بھی شخص کے لیے ،کسی ایک سمت کو اختیار کرکے، صرف اسی طرف کوشش کرتے رہنا، کبھی بھی شخصی بہتری کا سبب، نہیں بنتا ۔کیونکہ ،
اس طرح بہتری آنا ممکن ہی نہیں ، کہ آپ ایک ہی سمت میں ایک ہی چیز کو، اور بہت عظیم سو کالڈ گرینڈ پلان، یا حکمت عملی ع اپنا کر کر کوشش کرتے رہو، آگے بڑھتے رہو، اور اپنی شخصیت کے دوسرے ، قابل تصیح پہلوووں، کو نظر انداز کردو، جن پر کام کرنے کی ضرورت تھی۔
اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ عمومی طور پر اس طرح کے کے بڑے اور یک سمت یجنڈوں کے اندر لچک نہیں ہوتی۔
لچک کو یوٹرن کے معنوں میں لے کر آپ خود کو تسلی دینا چاہیں تو آپ کی مرضی، قادیانی ںہر حال کافر ہی رہے گا، خیر تو بات در اصل یہ ہے کہ، اپنی شخصی اور ذہنی نشونما کے لیے ضروری ہے کہ آپ ، اپنے اندر ہم آہنگئ پیدا کیجیے،اور بجائے ایک ہی سمت میں کسی بڑے سوکالڈ عظیم ایجنڈے کو لے کر آگے بڑھتے رہنے کے کے آپ مختلف جہتوں میں کوشش کرکے کے لچک دکھا کر ہم آہنگی ختیار کرکے اپنی شخصی بہتری کو یقینی بنائی۔
پوسٹ – 2019-08-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد