پوسٹ – 2019-08-17

یار سمجھ نہیں آتی کہ، اکثر دینی ذہن رکھنے والے یوتھئے کیوں ہوجاتے ہیںnnجب تک نفس پہ کنٹرول رہتا یے، تب تک ، برداشت کرتے رہتے ہیں۔
جب ہارمونز زیادہ تنگ کرنے لگیں، اور شادی وقت پر نہ ہو رہی ہو، شرما شرمی میں، خود سے امی ابو کو ،بولنے کی ہمت بھی نہ پڑ رہی ہو۔
تو ۔۔۔ یوتھیا ہونا بیسٹ رہتا ہےnnاللہ رسول بھی راضی
ہارمونز بھی خوش
اس لیے مجھے ذاتی طور پر دینی سوری مسلکی اور مذہبی یوتھیوں /مذہبی سے بوٹ پالشیوں پر چڑ سے زیادہ ترس آتا ہے۔ nnاللہ ان کے ہارمونز کا مناسب انتظام کروادے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.